مارچ 9, 2025

سینیٹر طلحہ محمود وفاقی وزیر مذہبی امور  تعینات

سیاسیات-جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سینیٹر طلحہ محمود کو وفاقی وزیر مذہبی امور  تعینات کردیا گیا۔

کابینہ ڈویژن نے سینیٹر طلحہ محمود کی بطور  وفاقی وزیر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

سینیٹر طلحہ محمود کو  وزارت مذہبی امور کی اضافی ذمہ داریاں دی گئیں ہیں، اس سے قبل وہ وزیرسیفران کے فرائض بھی انجام دے رہے تھے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

nineteen + thirteen =