اپریل 4, 2025

سیاست دان مل کر نہ بیٹھے تو خالی جگہ کوئی اور پُر کردے گا۔ سراج الحق

سیاسیات- امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ سیاست دان مل کر نہ بیٹھے تو خالی جگہ کوئی اور پُر کردے گا۔

ایک انٹرویو میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ مذاکرات کے لیے حکومت اور پی ٹی آئی کی کمیٹیاں بن گئی ہیں، مذاکرات کے لیے دیگر جماعتوں سے بھی رابطے میں ہیں، سیاست دان مل کر نہ بیٹھے تو خالی جگہ کوئی اور پُر کردے گا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اپنی مشکلات کا ذکر ضرور کیا لیکن مذاکرات کے لیے مقدمات ختم کرنے کی شرط نہیں رکھی، مذاکرات کے لیے حکومت اور پی ٹی آئی کی کمیٹیاں بن گئی ہیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

12 − three =