فروری 12, 2025

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آئیں گے۔ وزیر خارجہ

سیاسیات- نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آئیں گے۔

لندن میں پریس کانفرنس میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ اسمگلنگ کو آہنی ہاتھوں سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد ڈالر گرنا شروع ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نگراں حکومت کے اقدامات سے حالات میں بہتری آئی ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

2 × 4 =