اپریل 3, 2025

سعودی عرب نے سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کو ریسکیو کر لیا

سیاسیات-سعودی عرب نے خانہ جنگی کا شکار سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں سمیت ڈیڑھ سو افراد کو ریسکیو کر لیا۔

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی قیادت کے حکم پر سوڈان سے سعودی شہریوں کے ساتھ ساتھ دیگربرادر اور دوست ممالک کے سفارت کاروں، حکام اور شہریوں کو بھی بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

ریسکیو آپریشن میں سعودی بحریہ اور مسلح افواج کے دیگر شعبوں نے حصہ لیا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

4 + nineteen =