اپریل 5, 2025

سابق صدر آصف زرداری کی وزیر اعظم سے ملاقات

سیاسیات- وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف زرداری نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں اسحاق ڈار، ایاز صادق، سعد رفیق اورسینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے۔ اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

four − three =