اپریل 4, 2025

روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ: سعودی نائب وزیر داخلہ پاکستان پہنچ گئے

سیاسیات- سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ  نے نور خان ائیر بیس پر سعودی نائب وزیر داخلہ کا استقبال کیا، دورے کے دوران سعودی نائب وزیر داخلہ روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔

اعلامیے کے مطابق سعودی نائب وزیر داخلہ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف جنرل عاصم منیر  سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

seventeen − fifteen =