اپریل 2, 2025

روسی تیل کا پہلا کارگو 24 مئی تک پاکستان پہنچے گا

سیاسیات- روسی خام تیل کا پہلا کارگو 24 مئی تک پاکستان پہنچے گا۔

پٹرولیم ڈویژن ذرائع کے مطابق روس سے ابھی پہلا ٹیسٹ کارگو منگوایا ہے جو 24 مئی تک پاکستان پہنچے گا تاہم روسی تیل کتنا سستا ملے گا کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔

واضح رہے کہ روس سے تیل کی خریداری کی کمرشل ڈیل پی ایس اوکررہا ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

11 − eleven =