اپریل 5, 2025

دونوں ہمسایہ ممالک تحمل کا مظاہرہ کریں۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان

سیاسیات- پاک ایران کشیدگی کے بعد قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران دونوں اسلامی ممالک جو تاریخی، ثقافتی اور مذہبی تعلقات میں بندھے ہیں امید ہے دونون ممالک تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید اشتعال انگیز کاروائیوں سے گریز کریں گے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

thirteen − twelve =