اپریل 5, 2025

تفتان راہداری کو دو سال بعد کھول دیا گیا

سیاسیات-پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں راہداری گیٹ کھل گیا۔

لیویز حکام کے مطابق تفتان راہداری گیٹ کورونا کی وجہ سے 2021 سے بند تھا تاہم اب پاک ایران سرحدی معاہدے کے مطابق دو سال بعد کھول دیا گیا۔

لیویزحکام نے بتایا کہ سرحدی علاقوں کے رہائشی رشتہ داروں سے ملنے ایران جاسکتے ہیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

four + 2 =