مارچ 30, 2025

ترین گروپ حکومتی اتحاد کا حصہ ہے اور رہے گا۔ عون چوہدری

سیاسیات- وزیر اعظم کے مشیر عون چوہدری کا کہنا ہے کہ ترین گروپ حکومتی اتحاد کا حصہ ہے اور آئندہ بھی رہے گا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر عون چوہدری نے بتایا کہ جہانگیر ترین کی جانب سے ترین گروپ کے دوستوں کے اعزاز میں لاہور میں افطار ڈنر دیا گیا، جہانگیر ترین نے مشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہنے پر تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ  ترین گروپ حکومتی اتحاد کا حصہ ہے اور آئندہ بھی رہے گا، مستقبل کی سیاسی حکمت عملی بھی اتحادیوں کے ساتھ مل کر بنائیں گے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

13 − one =