فروری 12, 2025

تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں نگران وزرائے اعلیٰ کو ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

سیاسیات- تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں نگران وزرائے اعلیٰ کو فوری کام سے روکنے اور ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔

سپریم کورٹ میں یہ درخواست تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی اور سابق وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

درخواست میں استدعاکی گئی ہے کہ آئینی مدت کی تکمیل کےبعد پنجاب اور خیبرپختونخوا کے نگران وزرائے اعلیٰ کو فوری ہٹایا جائے۔

درخواست میں دونوں نگران وزرائے اعلیٰ کو اختیارات کے استعمال سےفوری روکنےکی بھی استدعاکی گئی ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

12 − 1 =