مئی 25, 2025

بلوچستان کے زیتون کے تیل نے امریکا میں ہونیوالے مقابلے میں تمغہ جیت لیا

سیاسیات۔ بلوچستان کے زرعی شعبے کو  عالمی سطح پر بڑی کامیابی میسر آئی ہے۔

ضلع لورالائی میں پیدا ہونے والے زیتون کے تیل نے امریکا میں منعقدہ عالمی مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔

یہ اعزاز ناصرف مقامی کاشتکاروں کی محنت کا اعتراف ہے بلکہ صوبے میں زیتون کی کاشت کے روشن مستقبل کی نوید بھی ہے۔

زرعی ماہرین کا کہناہے کہ زمینداروں کو زیتون کی کاشت کی جانب راغب کر کے پیداوار بڑھائی جا سکتی ہے، اس سے روزگار کے مواقع اور زرمبادلہ دونوں میں اضافہ ممکن ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

13 − ten =