اپریل 5, 2025

انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے۔ علیم خان

سیاسیات-پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان  کی گرفتاری پر استحکامِ پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے۔

اپنے ایک بیان میں عبد العلیم خان کا کہنا تھا کہ  اللہ حق ہے، عمران خان کی گرفتاری مکافاتِ عمل ہے کیونکہ انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے۔

دوسری جانب استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری  نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سیاسی استحکام کے لیے بہتر ثابت ہوگی، بہت جلد ان کے گھر سے بھی گواہیاں آئيں گی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

eleven − 11 =