دسمبر 30, 2024

یمن: سعودیہ نے انصار اللہ کی مخالف مسلح اپوزیشن کے لئے 50کروڑ ڈالر کی امداد جاری کردی

سیاسیات۔ سعودی عرب نے معاشی پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے انصار اللہ یمن کی مخالف مسلح اپوزیشن کے لئے 50 کروڑ ڈالر کی امداد جاری کردی۔

سعودی میڈیا کے مطابق پیکیج کا مقصد یمنی حکومت کا بجٹ اور یمن سینٹرل بینک کو مستحکم کرنا ہے۔

اقتصادی صورتحال بہتر بنانے کیلئے 30 کروڑ ڈالر یمن کے سینٹرل بینک میں جمع کرائےگئے جبکہ 20 کروڑ ڈالر یمنی بجٹ کے خسارے سے نمنٹے کیلئے دئیے گئے ہیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

3 × three =