ستمبر 28, 2024

وسطی غزہ میں لڑائی، 2 اسرائیلی میجر ہلاک

سیاسیات- اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملے جاری ہیں، وسطی غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیل کو مزید 2 فوجی افسران کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے میجر یوٹم یتزاک پیلڈ اور میجر موردچائی یوسف بن شوم ہلاک ہوئے ہیں۔

اسرائیلی میڈیا نے بتایا ہے کہ اسرائیلی طیارے نے غزہ کی پٹی کے نذیرات کیمپ میں رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

14 − two =