سیاسیات- قم المقدسہ میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے غلامان امام مہدی فاونڈیشن کی جانب سے عشرہ فاطمیہ کی پہلی مجلس کا انعقاد کیا گیا
مجلس عزا تلاوت قرآن مجید اور زیارت جناب سیدہ (س) کے ساتھ شروع ہوئی. مجلس عزا کے مرکزی خطیب محترم حجت الاسلام مولانا قبلہ عقیل عباس معروفی صاحب نے فضائل و مصائب جناب زهرا س پڑھا۔
آخر میں نوحہ جناب سیدہ س پڑھا گیا مجلس عزا کا اختتام زیارت معصومین ع اور آخر میں سفرہ جناب زهرا س کے ساتھ ہوا