مئی 24, 2025

غزہ: اسرائیلی حملوں میں 125 فلسطینی شہید

سیاسیات- غزہ پر صبح سے جاری اسرائیلی حملوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 125 ہوگئی۔

عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق غزہ کے سیف زون المواسی کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 36 فلسطینی شہید ہوئے۔

رپورٹس میں بتایا گیا کہ غزہ پرحالیہ اسرائیلی حملوں میں مزید 3 صحافی بھی شہید ہوچکے ہیں۔

غزہ میں7 اکتوبر2023 سے اسرائیلی جارحیت میں 230 سے زائد صحافی شہید ہوچکے ہیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1 × 1 =