جون 29, 2024

علامہ ساجد نقوی سے ایرانی و عراقی سفراء کی ملاقات، زائرین کے مسائل پر گفتگو

سیاسیات-  قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر امیری رضا مقدم اور عراقی سفیر حامد عباس لفتہ نے ملاقات کی۔ وفد نے قائد محترم کو عید غدیر کی مناسبت ست مبارکباد پیش کی، ملاقات میں پاکستانی زائرین کے مسائل اور عاشورا و اربعین کی ویزا پالیسی کے حوالے سے گفتگو ہوئی قائد محترم نے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

two × 1 =