جون 22, 2024

سلووینیا نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا، اسرائیل برہم

سیاسیات- سلووینیا کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر اسرائیل برہم ہوگیا۔

اسرائیلی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ سلووینیا کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنا حماس کو انعام دینا ہے، سلووینیا کے اس اقدام سے ایران کے حمایتی گروپوں کو فائدہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور سلووینیا کےعوام کی دوستی متاثر ہوگی، امید ہے سلووینیا کی پارلیمنٹ حکومت کا فیصلہ مسترد کردے گی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

fourteen − twelve =