نومبر 24, 2024

سعودی وزیر خارجہ سرکاری دورے پر دمشق پہنچ گئے

سیاسیات- سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر دمشق پہنچ گئے۔

دمشق پہنچنے پر شامی اعلیٰ حکام نے سعودی وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔ شام میں خانہ جنگی کے بعد سعودی وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورہ ہے اور گزشتہ دنوں ہی شامی وزیر خارجہ نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔

دورے میں سعودی وزیر خارجہ نے شامی صدر بشار الاسد سے صدارتی محل میں ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

15 + 7 =