جون 29, 2024

دشمن کا میرے خاندان پر حملہ بھی ہماری مزاحمت کو تبدیل نہیں کرسکتا، اسماعیل ہنیہ

سیاسیات- حماس کے رہنماء اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ دشمن کا میرے خاندان پر حملہ بھی ہماری مزاحمت اور مؤقف کو تبدیل نہیں کرسکتا۔ غزہ میں اپنے گھر پر اسرائیلی بمباری کے بعد حماس چیف اسماعیل ہنیہ نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ جنگ بندی کے بغیر کوئی بھی معاہدہ قابل قبول نہیں ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملے میں آج اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت ان کے خاندان کے 10 افراد شہید ہوئے تھے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

10 + five =