نومبر 23, 2024

حیفا بندرگاہ پر مقاومت اسلامی عراق کا ڈرون حملہ

سیاسیات۔ مقاومت اسلامی عراق نے صہیونی بندرگاہ حیفا پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

مقاومت اسلامی عراق نے صہیونی بندرگاہ حیفا پر ڈرون طیاروں کی مدد سے حملہ کیا ہے۔

مقاومت اسلامی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی حکومت کے شرارت آمیز اقدامات اور فلسطین اور لبنان پر جارحیت کے جواب میں مقاومت اسلامی عراق نے منگل کو علی الصبح حیفا بندرگاہ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

مقاومت نے اپنے بیان میں تاکید کی ہے کہ صہیونی تنصیبات اور فوجی مراکز پر تباہ کن حملوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق خطے کی مقاومتی تنظیموں کے مسلسل حملوں کی وجہ سے صہیونی فوج کو افرادی قوت کی شدید کمی کا سامنا ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

six − one =