سیاسیات۔ غزہ پر فضائی حملوں کے بعد اسرائیلی فوج نے زمینی کارروائی کی تیاری تیز کرتے ہوئے سرحدوں پر تازہ کمک پہنچا دی۔
رپورٹ کے مطابق سرحدوں کے قریب اسرائیلی فوجیوں اور ٹینکوں کو گشت کرتے دیکھا گیا۔
غزہ میں نئے فوجی آپریشن کے لیے اسرائیلی سکیورٹی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں غزہ میں نئے فوجی آپریشن کاگرین سگنل دیا جائےگا۔
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے۔