دسمبر 5, 2024

یوکرینی انٹیلیجنس بشار الاسد حکومت کے خلاف لڑنے والے دہشتگردوں کی مدد کررہی ہے۔ روس

سیاسیات۔ شام کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں روس نے کہا ہے کہ یوکرین شام میں دہشتگردوں کی مدد کر رہا ہے۔

سلامتی کونسل کے اجلاس میں روسی سفیر نے کہا کہ یوکرین کی انٹیلیجنس بشار الاسد حکومت کے خلاف لڑنے والے دہشتگردوں کی مدد کررہی ہے۔

روسی سفیر نے الزام عائد کیا کہ یوکرین انٹیلیجنس ایجنسی شام میں دہشتگردوں کو ہتھیار فراہم کر رہی ہے، کچھ دہشتگردوں نے یوکرین کی مدد کا کھل کر اظہار بھی کیا ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

three × three =