ستمبر 19, 2024

کملا ہیرس الیکشن جیتیں تو اسرائیل ختم ہو جائے گا۔ ٹرمپ

سیاسیات- ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی ووٹرز کو خبردارکیا ہے کہ اگر ان کی ڈیموکریٹ حریف کملا ہیرس الیکشن جیتیں تو اسرائیل ختم ہو جائے گا۔

لاس ویگاس میں تقریب سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ صدر منتخب ہونے پر وہ غزہ کے پناہ گزینوں کی آباد کاری پر پابندی لگائیں گے اور امریکی کالجز میں توڑ پھوڑ کرنے والے حماس کے حامی افراد کو بھی گرفتار کریں گے۔

انہوں نے  اسرائیلی ووٹرز کو خبردارکیاہے کہ اگر ان کی ڈیموکریٹ حریف کملا ہیرس الیکشن جیت گئیں تو اسرائیل ختم ہوجائے گا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

12 + fourteen =