مارچ 17, 2025

نیتن یاہو کا داخلی سکیورٹی ایجنسی کے سربراہ کو برطرف کرنے کا اعلان، سربراہ کا فیصلہ ماننے سے انکار

سیاسیات- اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسرائیل کی داخلی سکیورٹی ایجنسی شن بیت کے سربراہ کو برطرف کرنے کا اعلان کردیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شن بیت کے سربراہ نے وزیر اعظم کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا اور کہا نیتن یاہو کی ذاتی وفاداری کی خواہش اسرائیلی مفادات کے خلاف ہے۔

اسرائیلی اٹارنی جنرل کا کہنا ہےکہ فیصلے کے حقائق اور قانون پر مبنی ہونے کا جائزہ لیے جانے تک برطرفی ممکن نہیں ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1 − one =