مارچ 29, 2025

نکی ہیلی کو ری پبلکن پرائمری میں ٹرمپ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا

سیاسیات- امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن پرائمری میں صدارتی حریف نکی ہیلی کو ان ہی کی ریاست میں ہرا دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نکی ہلی کو شکست دیکر امریکہ میں ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈٹرمپ کا صدارتی امیدوار بننا یقینی ہوگیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کیرولینا کی سابق گورنر نکی ہیلی کو ری پبلکن پرائمری میں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پانچ مارچ کو سپرٹیوزڈے مقابلے سے پہلے ہی ٹرمپ نے میدان مار لیا تاہم نکی ہیلی نے دوڑ سے دستبرار ہونے سے گریز کیا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

11 + six =