نومبر 27, 2024

فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت دینے کا مطالبہ کرنے والے ممالک سے اسرائیل ناراض

سیاسیات- فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت دینے کا مطالبہ کرنے والے ممالک سے اسرائیل ناراض ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے کئی ممالک کے سفیروں کو طلب کرنے کا اعلان کردیا۔

فرانس، جاپان، جنوبی کوریا، مالٹا، سلووینیا اور ایکواڈور کے سفیروں کو طلب کیا جائے گا۔

اسرائیل کا کہنا ہے کہ سفیروں کو طلب کرکے فلسطین کو رکنیت دینے کی قرارداد کی حمایت پر احتجاج ریکارڈ کیا جائے گا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

4 × 4 =