نومبر 17, 2024

عمران خان اب امریکہ سے تعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں. مشیر ٹرمپ

سیاسیات- امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشیر لیزا کرٹس نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد امریکہ پر الزام لگایا مگر اب وہ امریکہ سے تعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔

ویبینار میں گفتگو کرتے ہوئے لیزا کرٹس نے کہا کہ عمران خان کے حکومت میں آنے یا نہ آنے سے پاک امریکہ تعلقات پر اثر نہیں ہوگا۔

سابق امریکی صدر کی مشیر کا کہنا تھا کہ ہائبرڈ جمہوریت پاکستان کے لیے ٹھیک نہیں کیونکہ یہ فطری طور پر حکومت کی غیر مستحکم شکل ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

13 − nine =