نومبر 22, 2024

طالبان وفد کی حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات

سیاسیات- میں طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی ہے۔

افغان سرکاری ایجنسی کے مطابق طالبان اور حماس کے وفود کے درمیان ترکی میں ملاقات ہوئی جس میں فلسطین اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں طالبان وفد نے مسئلہ فلسطین کو پوری امت کا مسئلہ قرار دیا اور فلسطین کاز کی مکمل حمایت کا یقین دلایا

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

14 − 4 =