نومبر 24, 2024

صیہونی وزیراعظم کے مجوزہ عدالتی اصلاحات کے خلاف اسرائیل میں پھر سے مظاہرے

سیاسیات-اسرائیلی وزیراعظم کے مجوزہ عدالتی اصلاحات کے خلاف اسرائیل میں پھر مظاہرے شروع ہو گئے۔

اسرائیلی وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے اختیارات میں کمی اور ججوں کے انتخاب میں سیاستدانوں کی رائے کو ترجیح دینے سے متعلق متنازع شق واپس لے کر دیگر اصلاحات کے ساتھ بڑھنے کا اعلان کیا تھا۔

اسرائیلی صدر کے اعلان کے باوجود تل ابیب میں شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ مجوزہ عدالتی اصلاحات سے آمرانہ حکومت کا راستہ کھلے گا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

5 × 1 =