سیاسیات- ملعون سلمان رشدی نے تصدیق کی ہے کہ چند ماہ قبل ہونے والے حملے کے نتیجے میں وہ اپنی دائیں آنکھ مکمل طور پر کھو بیٹھا ہے۔
ملعون سلمان رشدی نے تصدیق کی ہے کہ امریکی ریاست نیویارک میں ہونیوالے حملے کی وجہ سے دائیں آنکھ مکمل ضائع اور وہ ایک ہاتھ کے استعمال سے بھی محروم ہو گئے ۔
انہوں نے کہا کہ میں لکھنے بیٹھتا ہوں لیکن لکھ نہیں پاتا، ایک دن کچھ لکھتا ہوں پھر اگلے دن اس کو مٹا دیتا ہوں۔
ملعون سلمان رشدی کا کہنا ہے کہ جو بھی لکھتا ہوں وہ ردی کا مجموعہ لگتا ہے، میں ابھی تک اس حادثے سے باہر نہیں نکل پایا ہوں