نومبر 17, 2024

سائبیریا میں شدید سردی کے باعث پارہ منفی 67 تک گر گیا

سیاسیات- سائبیریا میں شدید سردی کے باعث پارہ منفی 67 تک گرگیا ہے۔ برفباری کی وجہ سے نظام زندگی بُری طرح مفلوج ہو کر رہ گیا ساتھ ہی شدید سرد ہواؤں کے باعث پانی کے بلبلے بھی اسنو بالزمیں تبدیل ہونے لگے۔اومیاکون نامی گاؤں میں پارہ منفی 67 تک گر گیا جبکہ تھرما میٹر نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔ اس کے باوجود دنیا کے سرد ترین علاقے میں شدید سردی کے بعد بھی نظام زندگی بحال ہے.

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

sixteen + 19 =