نومبر 23, 2024

روس نے عالمی سیاست پر امریکہ اور یورپ کی اجارہ داری کا خاتمہ پہلی ترجیح قرار دے دیا

سیاسیات- روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے ملک کی نئی خارجہ پالیسی سے متعلق حکمت عملی کی منظوری دے دی گئی ہے، اس حکمت عملی میں عالمی سیاست پر امریکی اور مغربی اجارہ داری کا خاتمہ پہلی ترجیح رکھا گیا ہے، 42صفحات پر مشتمل دستاویزات کے مطابق روسی فیڈریشن کی ترجیح ہے کہ عالمی سیاست پر امریکہ اور روس کے دیگر غیر دوست ممالک کی اجارہ داری ختم کی جائے۔ روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ صدر پیوٹن کی جانب سے منظور کی گئی خارجہ پالیسی کی نئی حکمت عملی میں مغرب کو ماسکو کیلئے موجود خطرے کو ظاہر کیا گیا ہے ۔سلامتی اور ترقی کو خطرات ، امریکہ سمیت غیر دوست ممالک کی شناخت کرلی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

three × 4 =