نومبر 24, 2024

حزب اللہ جواب کے لئے تیار رہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ کی دھمکی

سیاسیات- مقبوضہ گولان کے علاقے مجدل شمس پر حملے کا الزام حزب اللہ پر عائد کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ حزب اللہ جواب کے لئے تیار رہے۔

اسرائیلی فوج کے مطابق گولان میں اسرائیلی شہریوں پر حملہ 7 اکتوبر کے بعد سب سے ہلاکت خیز حملہ ہے، حزب اللہ کو راکٹ حملوں کا جواب دینے کی تیاری کر رہے ہیں۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے حزب اللہ کو سخت ردعمل کی دھمکی دی۔

انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ حزب اللہ نے تمام ریڈ لائنز عبور کرلی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ایک مکمل جنگ کا سامنا ہے، ہمیں اس کی قیمت چکانی پڑے گی لیکن اسرائیل حزب اللہ سے اس سے بھی زیادہ قیمت وصول کرے گا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

15 − eleven =