نومبر 24, 2024

بھارت کی کینیڈین سیاست اور سکھوں کے معاملات میں بےجا دخل اندازی خطرناک ہے۔ سکھ راہنما

سیاسیات- سکھ راہنما ڈاکٹر گروندر سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت کی کینیڈین سیاست اور سکھوں کے معاملات میں بےجا دخل اندازی خطرناک ہے۔

ڈاکٹر گروندر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کا کینیڈا میں سکھوں کے معاملات میں بےجا دخل اندازی کا جسٹن ٹروڈو نے جی 20 اجلاس میں بھی ذکر کیا۔

اُنہوں نے کہا کہ کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھوں کے لیے آواز اٹھا کر ثابت کیا کہ وہ ذمے دار ریاست کے سربراہ ہیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1 × three =