نومبر 24, 2024

برطانوی فوج میں اختلاف، چیف آف اسٹاف کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

سیاسیات-اعلیٰ ترین افسر کی جانب سے تنقید کےبعد برطانوی فوج کے سربراہ نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

برطانوی فوج کے سربراہ جنرل سر پیٹرک سینڈرز چیف آف اسٹاف کے عہدے پر فائز ہیں۔

چیف آف آرمڈ فورسز ایڈمرل سرٹونی  نے سر پیٹرک سینڈرز پرتنقید کرتےہوئے کہا تھا کہ جو کام وہ کرتے ہیں، اسے توکوئی نیول افسر بھی کرلے گا۔

جنرل سر پیٹرک سینڈرز بری فوج کی تعداد میں غیرمعمولی کمی پر ناراض تھے اور انہوں نے خریدے جانے والے جنگی سامان کو بھی دقیانوسی قراردیا تھا۔

برطانوی فوج کے سربراہ جنرل سر پیٹرک سینڈرز نے گزشتہ سال جون میں عہدہ سنبھالا تھا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

seventeen − 13 =