سیاسیات- امریکی محکمہ خارجہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران شام میں اپنی تخریبی سرگرمیاں بند کرے۔
واشنگٹن میں اپنی پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ ایران طویل عرصے سے دہشتگردی کو پروان چڑھا رہا ہے۔
امریکہ جو کہ خود عالمی دہشتگردوں کا سرغنہ نے کہا ہے کہ ایران شام میں مداخلت بند کرے۔