اپریل 5, 2025

ایران سے دوستی اور غزہ جنگ پر مخالف موقف، نیتن یاہو کے پیوٹن سے گلے شکوے

سیاسیات-اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے روسی صدر ولادیمر پیوٹن سے ٹیلیفونک گفتگو میں گلے شکوے کئے ہیں۔

تل ابیب سے اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق نیتن یاہو نے روس کے اسرائیل مخالف مؤقف پر تحفظات کا اظہار کیا۔

اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق روس کے ایران کے ساتھ بڑھتے تعاون پر بھی اسرائیل کے تحفظات بتائے۔

نیتن یاہو ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد حملے کا کوئی بھی ملک ایسے ہی جواب دیتا ہے جیسے اسرائیل نے دیا۔

نیتن یاہو نے روسی صدر ولادیمر پیوٹن سے کہا کہ ریڈ کراس پر غزہ میں یرغمالیوں سے ملنے کےلیے دباؤ ڈالیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

5 × 3 =