ستمبر 20, 2024

ایرانی حملے کا خطرہ: برطانیہ اور مصر نے ایران و لبنان کی فضائی حدود کا استعمال روک دیا

سیاسیات- ایرانی حملے کے خطرے کے پیش نظر برطانیہ اور مصر نے اپنی فضائی کمپنیوں کو ایران اور لبنان کی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق حماس اور حزب اللہ کے سینئر ارکان کی شہادت کے بعد خطے میں صورت حال خراب ہونے کے خدشات ہیں۔

ان ہی خدشات کے پیش نظر برطانیہ اور مصر نے اپنی فضائی کمپنیوں کو ایران اور لبنان کی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔

دوسری جانب ایران نے اپنی مغربی حصے کی فضائی حدود سے گریز کرنے سے متعلق ہدایت کی تردید کی ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

5 + seven =