سیاسیات- امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دورہ مشرق وسطیٰ میں تل ابیب پہنچ گئے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق انٹونی بلنکن کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو، صدر اسحاق ہرزوگ اور دیگر اسرائیلی حکام سے ملاقات ہوگی۔ اسرائیل کے بعد امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مصر کا دورہ بھی کریں گے۔
یاد رہے کہ 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے انٹونی بلنکن کا مشرق وسطیٰ کا یہ 10 واں دورہ ہے۔