فروری 10, 2025

قرآن کریم کی توہین تمام آسمانی مذاہب، انسانیت اور انسانی اقدار کی توہین ہے۔ ابراہیم رئیسی

سیاسیات- ایرانی شہر رفسنجان میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ قرآن کریم کی توہین تمام آسمانی مذاہب، انسانیت اور تمام انسانی اقدار کی توہین ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز جمعہ رفسنجان شہر کے نمازیوں کے اجتماع میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یورپی ممالک جو آزادی اور دوسروں کے احترام کا دعویٰ کرتے ہیں وہ سب سے قیمتی آسمانی کتاب جو انسان کی رہنمائی کے لیے آئی ہے، کی توہین کر رہے ہیں۔

صدر رئیسی نے کہا کہ قرآن کریم کی توہین تمام آسمانی مذاہب، انسانیت اور تمام انسانی اقدار کی توہین ہے۔ایرانی صدر نے کہا کہ اس توہین کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

three + nineteen =