مارچ 30, 2025

عراقی صدر تہران پہنچ گئے

سیاسیات- عراقی صدر کا آج تہران میں ایرانی ہم منصب نے سعد آباد کمپلیکس میں باضابطہ طور پر استقبال کیا ہے۔

ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور  عبداللطیف رشید کے مابین آج ایک اہم ملاقات ہو گی جس میں دونوں رہنما ایران اور عراق کے مابین دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

عبداللطیف رشید کے تہران کے دورے کا مقصد ایران اور عراق کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو وسعت دینا ہے۔

عراقی صدر اس دورے کے دوران ایرانی اعلیٰ حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

eighteen − 8 =