اکتوبر 6, 2024

سید حسن نصر اللہ کی مسعود پزشکیان کو مبارکباد

سیاسیات- حزب اللہ کے سربراہ نے نومنتخب ایرانی صدر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ اور خطے کی مقاومتی تنظیمیں ایران کو طاقتور پشت پناہ سمجھتی ہیں۔

ایرانی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد لبنانی مقاومتی تنظیم کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ نے ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو مبارک باد پیش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حزب اللہ اور خطے کی مقاومتی تنظیمیں ایران کو طاقت ور پشت پناہ سمجھتی ہیں۔ ہم آپ کی حکومت کے ہمراہ آخری کامیابی تک کوشش جاری رکھیں گے۔

یاد رہے کہ ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اکثریت کے ساتھ ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی تھی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

three × 1 =