مارچ 30, 2025

رہبر معظم انقلاب کی شہید رئیسی کے گھر آمد، اہل خانہ سے ملاقات

سیاسیات-رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صدر رئیسی کے گھر پر شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

ذرائع  کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ صدر رئیسی کے گھر پر شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

اس موقع پر انہوں نے شہید صدر رئیسی کے لواحقین کو تعزیت پیش کی۔

واضح رہے کہ شہید صدر رئیسی صوبہ مشرقی آذربائجان کے دورے کے دوران فضائی حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔ حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد شہید ہوگئے تھے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

7 − 1 =