مارچ 30, 2025

رضا امیری مقدم پاکستان میں ایران کے نئے سفیر تعینات

سیاسیات- رضا امیری مقدم پاکستان میں ایران کے نئے سفیر ہوں گے، پاکستان نے نئے ایرانی سفیر کے نام کی منظوری دے دی ہے جو جلد ہی اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

نئے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم پاکستان پہنچ کر صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کریں گے اور انہیں اپنی سفارتی اسناد پیش کریں گے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق سبکدوش ہونے والے سید محمد علی حسینی چار برس پاکستان میں ایران کے سفیر رہے۔ انہیں 2019 میں پاکستان میں ایرانی سفیر مقرر کیا گیا تھا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

16 − 4 =