جون 12, 2025

سیاسیات۔ دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے جرم میں داعش کے 9 دہشتگردوں کو  پھانسی دے دی گئی۔

مغربی ایران میں پاسدارن انقلاب کے کمانڈر محمد پاکپور نے سزائے موت کی تصدیق کردی۔

محمد پاکپور کے مطابق  ملزمان نے جنوری 2018 میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی تھی۔ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو ملک میں داخل ہوتے ہی گرفتار کرلیا تھا۔

محمد پاکپور کا کہنا تھا کہ جنگجوؤں کے ساتھیوں نے خودکش دھماکےکرکے 3 سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کردیا تھا۔

پاسدارن انقلاب کے کمانڈر کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے سزا کی توثیق کرنے پر 9 ملزمان کو پھانسی دے دی گئی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

two × two =