مارچ 31, 2025

ایرانی وزیر برائے اقتصادی امور جدہ پہنچ گئے

سیاسیات- ایرانی اقتصادی امور کے وزیر خاندوزی ایک اعلیٰ اقتصادی وفد کی سربراہی میں سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

ایرانی اقتصادی امور کے وزیر خاندوزی ایک اعلیٰ اقتصادی وفد کی سربراہی میں سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ جدہ ائیرپورٹ پر سعودی کے اعلیٰ حکام، اسلامی ترقیاتی بینک کے منیجرز اور ایرانی قونصلیٹ جنرل کے ارکان نے ان کا استقبال کیا۔

واضح رہے کہ اس سفر کے اہم ترین مقاصد میں، سعودی حکام کے ساتھ ملاقاتیں اور اسلامی ترقیاتی بینک کے اجلاسوں میں شرکت اور مختلف امور پر تبادلہ خیال شامل ہے۔

یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے مابین ہونے والے حالیہ معاہدوں کے بعد، اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے کسی عہدیدار کا سعودی عرب کا یہ پہلا دورہ ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ten + nineteen =