فروری 10, 2025

ایرانی شہر زاہدان میں حملہ، دو پولیس اہلکار شہید

سیاسیات- ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان میں 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا۔

ایرانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے صدر مقام زاہدان میں 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

6 + 2 =