مارچ 30, 2025

ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات کیلئے اگلے 48 گھنٹے اہم

سیاسیات- ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات کیلئے اگلے 48 گھنٹوں میں وقت کا تعین کیا جائے گا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے وقت اور جگہ کا حتمی فیصلہ کرنے کیلئے آئندہ 48 گھنٹوں میں فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کریں گی۔

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے 12 فروردین (یوم اسلامی جمہوریہ)کی تقریب کے موقع پر صحافیوں کی جانب سے سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات کے بارے میں سوال کے جواب میں کہا کہ وہ اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے وقت اور جگہ کو حتمی شکل دینے کیلئے آئندہ 48 گھنٹوں میں فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کریں گے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

eleven − 7 =